*میرے پاس ڈاکومنٹ ہے جس پر سب کے دستخط ہیں، آج اگر کوئی ووٹ ڈالے تو اس کا ووٹ نہ گنا جائے، بیرسٹر علی ظفر نے چیئرمین سینیٹ کو آگاہ کردیا*
*میرے پاس ڈاکومنٹ ہے جس پر سب کے دستخط ہیں، آج اگر کوئی ووٹ ڈالے تو اس کا ووٹ نہ گنا جائے، بیرسٹر علی ظفر نے چیئرمین سینیٹ کو آگاہ کردیا*
*ہمارے دو، تین ساتھی بیٹھے ہیں، باقی آ نہیں سکے، اُنہیں ڈر ہے وہ پکڑے جائیں گے، افواہ ہے اس ایوان میں ہمارے کچھ ساتھیوں کو پیش کیا جائےگا، سینیٹر علی ظفر*
*پی ٹی آئی کا کوئی سینیٹر ترمیم کے حق میں ووٹ دے تو اسکا ووٹ کاؤنٹ نہ کیا جائے، سینیٹر علی ظفر کی چیئرمین سینیٹ سے درخواست*
*ہم ووٹنگ میں حصہ نہیں لینگے ،علی ظفر نے اپنے سینیٹرز کے دستخطوں کی دستاویز سینٹ میں جمع کروائیں اسکے باجود کوئی ووٹ دے گا تو چیئرمین سینیٹ آپ اسکا ووٹ کاؤنٹ نہیں کرینگے ، سینیٹر علی ظفر*
*آئینی ترمیم سے متعلق پارلیمانی کمیٹی ایک ربڑسٹیمپ کمیٹی تھی، جس نے ایک پیپر کی منظوری دیدی، بیرسٹر علی ظفر*
*لوگوں کو پیسے سے خرید کر انکو اغواء کر کے آئینی ترمیم کرانا یہ پاکستانی قوم کے ساتھ بڑی بدمعاشی ہے*
*سینیٹر علی ظفر*
*ہم ووٹنگ میں حصہ نہیں لے رہے، آپ دیکھیں گے، ہم سارے اِدھر ہی رہے تو ہم دیکھیں گے کہ ہمیں اسے ریورس کرنا پڑے گا، علی ظفر*