پنجاب میں ڈویلپمنٹ، واٹر اینڈ سینی ٹیشن اور ہارٹیکلچر کے لئے صوبائی اتھارٹیز قائم کرنے کا فیصلہ
پنجاب میں ڈویلپمنٹ، واٹر اینڈ سینی ٹیشن اور ہارٹیکلچر کے لئے صوبائی اتھارٹیز قائم کرنے کا فیصلہ
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے تین صوبائی اتھارٹیز بنانے کی اصولی منظوری دے دی
پنجاب ڈویلپمنٹ اتھارٹی، پنجاب واٹر اینڈ سینی ٹیشن اتھارٹی اور پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی قائم کی جائے گی
صوبائی اتھارٹیز کے قیام کے لئے باقاعدہ قانون سازی ہو گی
صوبائی اتھارٹیز مرکزی سطح پر پالیسی اور پلان تشکیل دیں گی
لوکل لیول پر ڈویلپمنٹ، واٹر اینڈ سینی ٹیشن اور ہارٹیکلچر ایجنسی عملدرآمد یقینی بنائیں گی
صوبائی اتھارٹیز کے لئے گورننگ بورڈ اور ڈائریکٹر جنرل بنانے کی تجاویز
لوکل لیول پر مینجمنٹ بورڈ اور منیجنگ ڈائریکٹر مقرر کا جائزہ
وزیراعلی مریم نواز شریف کی سٹریٹ لائٹس، سولر انرجی پر منتقل کرنے کی ہدایت