ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چک نمبر 35 تھری ڈاہرانوالہ روڈ پر ایمبولینس، لوڈر مزدا اور ٹریکڑ ٹرالہ کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ چھ افراد زخمی ہو گئے محمد ارشد لیاقت سکھیرا کی ریسکیو 1122 کی ٹیم کو اطلاع ملتے
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چک نمبر 35 تھری ڈاہرانوالہ روڈ پر ایمبولینس، لوڈر مزدا اور ٹریکڑ ٹرالہ کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ چھ افراد زخمی ہو گئے محمد ارشد لیاقت سکھیرا کی ریسکیو 1122 کی ٹیم کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد لاش اور زخمیوں کو آر ایچ سی اسپتال ڈاہرانوالہ منتقل کر دیا۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق جانبحق ہونے والا شخص کی شناخت محمد احمد سکنہ کھاٹاں سے ہوئی اور زخمیوں میں چار خواتین سمیت چھے افراد شامل ہیں ریسکیو ذرائع