ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)میاں محمد انور حبیب نمبردار سابق امیر جماعت اسلامی تحصیل بہاولنگر کے چھوٹے بھائی میاں محمد سرور انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر ولید ناصر چوہدری ارسلان خان خاکوانی عرفان صدر جے آئی یوتھ بہاولنگر عامر یعقوب نائب صدر جے آئی یوتھ بہاولنگرڈاکٹرعارف رضا
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)میاں محمد انور حبیب نمبردار سابق امیر جماعت اسلامی تحصیل بہاولنگر کے چھوٹے بھائی میاں محمد سرور انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر ولید ناصر چوہدری ارسلان خان خاکوانی عرفان صدر جے آئی یوتھ بہاولنگر عامر یعقوب نائب صدر جے آئی یوتھ بہاولنگرڈاکٹرعارف رضا ملک۔ساجد ندیم حافظ آصف شہزاد اسداللہ شاہ پروفیسر معروف اعظم پروفیسر خالد سعید ریحان عابد سرور عمر فاروق رامے سمیت دیگر ارکان نے اظہار افسوس کیا ہے۔