October 28, 2026

قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا جو کہ بغیر کسی کارروائی کے ملتوی ہوگیا ہے

20241018_191017

قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا جو کہ بغیر کسی کارروائی کے ملتوی ہوگیا ہے

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کر دیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ کل 26 آئینی ترمیم پیش کر دی گئی

سینٹ کا اجلاس کل ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کر دیا ہے

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج نہیں ہوسکا