*بھارت سے بدترین اسموگ کی لہر پاکستان داخل. پنجاب کے بالاہی وسطی جنوبی مشرقی مغربی پنجاب میں شدید اسموگ کی لہر کے امکانات آنے والے دنوں مزید اضافہ ممکن.*

*اسموگ کی وجہ سے آنکھوں میں خارش نزلہ زکام فلو بخار سر درد جسم میں درد جیسی وجوہات سامنے آ سکتی ہیں. دمہ کے مریضوں کے لیے سانس لینا مشکل ہو سکتا ہے. تمام ممبران احتیاط کریں ماسک کا استعمال کریں.*
👁️👀👀👁️