سوشل میڈیا پر نجی کالج کی طالبہ سے زیادتی کی غیرمصدقہ خبر پھیلانے کا معاملہ
سوشل میڈیا پر نجی کالج کی طالبہ سے زیادتی کی غیرمصدقہ خبر پھیلانے کا معاملہ
محکمہ داخلہ پنجاب نے معاملے کے تحقیقات کےلیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی
جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم ایس ایس پی انوسٹی گیشن محمد نوید کی سربراہی میں تشکیل دی گئی
چھ رکنی ٹیم میں تین پولیس افسر اور تین حساس اداروں کے نمائندے شامل ہیں
مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی تھانہ ڈیفنس اے میں درج مقدمے کی تفتیش کرے گی
تحقیقات میں سوشل میڈیا پر ریاست مخالف اُکسانے کی ترغیب دینے والوں کی نشاندہی کی جائے گی
سوشل میڈیا پر لڑکی کی ساکھ کو نقصان پہنچانے والوں کا بھی سراغ لگایا جائے گا