بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جائیدادیں بل 2024 بل سینیٹ سے متفقہ طور پر منظور
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جائیدادیں بل 2024 بل سینیٹ سے متفقہ طور پر منظور
بل کے تحت اورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں سے متعلق فیصلہ کے لیے خصوصی عدالتیں قائم کی جائیں گی
بل وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے پیش کیا
بیرون ملک پاکستانیوں کے زیادہ تر شکایات جائیدادوں سے متعلق ہیں ، چوہدری سالک حسین
بیرون ملک پاکستانی بیرون ملک سے آن لائن شکایت کرسکیں گے اور ثبوت فراہم کرسکیں گے ، ، چوہدری سالک حسین
خصوصی عدالت میں نوے روز میں جائیدادوں پر فیصلہ ہوگا ، ، چوہدری سالک حسین
ارکان سینیٹ کی جانب سے بل کی حمایت
سمندر پار پاکستانیوں کے حوالے سے یہ بہت اچھا بل ہے ۔ سینیٹر عرفان صدیقی
سمندر پار پاکستانیوں نے تین ارب ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر بھیجی ہیں ۔ سینیٹر عرفان صدیقی
سینیٹ نے بل کو متفقہ طور پر منظور کرلیا
بل کی منظوری پر چیئرمین سینیٹ کی ایوان کو مبارکباد