October 28, 2026

مفتی عابدرحمن نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ

IMG-20241019-WA0082

مفتی عابدرحمن نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ
مجلس خطباء اہل سنت اور عالمی تحفظ ختم نبوت کے زیر انتظام
ہارون اباد میاں ٹاؤن کے سبزہ زار میں
21اکتوبر بعد نماز مغرب تحفظ ختم نبوت کانفرنس ہو رہی ہے
کانفرنس میں
قاری ابراہیم کاسی کوئٹہ
مولانا ناصر الدین خاکوانی
مولانا زاہد الراشدی
سید احمد کمال شاہ فیاض
مولانا شاہنواز فاروقی
اور مولانا عبدالرحمن شارق کے علاوہ پاکستان کے جید علماءاکرام خطاب کریں گے۔ چودری غلام مرتضی ایم پی اے اور میاں عبدالواحد بھی کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔