فیصل آباد(۔محمد علی کالاسن )المصطفے فاؤنڈیشن کے زیرانتظام ایک روزہ فری نظر معائنہ کیمپ دستگیر کالونی منصور آباد میں نعمان رشید کی میزبانی میں لگایا گیا۔خصوصی تعاون فیصل آباد کالمسٹ ایسوسی ایشن۔انجمن غلامان اہلبیت منصور آباد نے کیا۔المصطفے فاؤنڈیشن کے چیرمین
فیصل آباد(۔محمد علی کالاسن )المصطفے فاؤنڈیشن کے زیرانتظام ایک روزہ فری نظر معائنہ کیمپ دستگیر کالونی منصور آباد میں نعمان رشید کی میزبانی میں لگایا گیا۔خصوصی تعاون فیصل آباد کالمسٹ ایسوسی ایشن۔انجمن غلامان اہلبیت منصور آباد نے کیا۔المصطفے فاؤنڈیشن کے چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شہزاد۔مرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ضلعی جنرل سیکرٹری میاں ابرار ضیاء۔غلام محی الدین۔خلیفہ محمد سلیم سلطانی ۔اویس مصطفائی ایمان فاطمہ خصوصی شرکت کی۔انہوں نے کہا کہ المصطفے فاؤنڈیشن ملک گیر خدمت خلق کا ادارہ ھے۔روزانہ کی بنیاد پر فری میڈیکل۔الٹراساؤنڈ۔آئی۔لیبارٹری ٹیسٹ۔نظر معائنہ۔ہیپاٹائٹس۔شوگر کے کیمپس لگائے جارھے ھیں فائق میڈیکل کمپلیکس کے ڈاکٹرز کی ٹیم دن رات مصروف خدمت ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن صحت تعلیم اور فلاحی کاموں پر خصوصی توجہ دے رھی ھے۔