September 4, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر سے)شہریوں کے جان و مال کا تحفظ کرنا میری اولین ترجیح ہے ایس ایچ او تھانہ سٹی ماجد

20241014_195212
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر سے)شہریوں کے جان و مال کا تحفظ کرنا میری اولین ترجیح ہے ایس ایچ او تھانہ سٹی ماجد

تفصیل کے مطابق جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد سمیت دیگر میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سٹی نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر میرے علاقہ سے دور چلے جائیں منشیات جیسی لعنت کو اپنے علاقے سے ختم کر کے دم لوں گا جرام پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0