ڈویژن میرپورخاص عمرکوٹ سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی اوسی
ڈویژن میرپورخاص
عمرکوٹ سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی
اوسی
*ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر گٹکا/ماوا، دیسی شراب اور منشیات کے خلاف کاروائیاں۔*
*05 ملزمان گرفتار، 1500 گٹکا پڑیاں، 20 لیٹر دیسی شراب، 410 گرام چرس برآمد۔*
وی او
01)۔ عمرکوٹ سٹی پولیس تھانے کی دیسی شراب کے خلاف کاروائ، ملزم گووند کولہی کو گرفتار کرلیا، 10 لیٹر دیسی شراب برآمد، حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج، کرائم نمبر 199/2024 دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس۔
02)۔ عمرکوٹ سٹی پولیس تھانے کی دیسی شراب کے خلاف کاروائ، ملزم بیجل کولہی کو گرفتار کرلیا، 10 لیٹر دیسی شراب برآمد، حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج، کرائم نمبر 200/2024 دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس۔
03)۔ کنری پولیس تھانے نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائ کرتے ہوئے منشیات فروش دھنی بخش بلوچ اور اظہر بلوچ کو گرفتار کر لیا۔
ملزم کے قبضے سے 410 گرام چرس برآمد کرائم نمبر 208/2024 دفعہ 9۔1 3A نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔
04)۔ ڈھورونارو پولیس تھانے کی گٹکا کے خلاف کاروائ، ملزم عبدالرحیم راجڑ گرفتار، ملزم کے قبضے سے 1500 عاداب گٹکا پڑیاں برآمد، کرائم نمبر 32/2024 دفعہ 4۔5۔8 گٹکا مین پڑی ایکٹ کےتحت مقدمہ درج۔