ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)سابق چیئرمین بلدیہ حاجی یاسین مرحوم کے بھائی ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری غلام مرتضی وائیٹل گروپ والے چوہدری مصطفی چوہدری مجتبی چوہدری طیب کے والد محترم میاں فرخ ثنا میاں آصف ثنا میاں کاشف ثناء کے تایا جان حاجی محمد سعید وائٹل گروپ والے ان دنوں
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)سابق چیئرمین بلدیہ حاجی یاسین مرحوم کے بھائی ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری غلام مرتضی وائیٹل گروپ والے چوہدری مصطفی چوہدری مجتبی چوہدری طیب کے والد محترم میاں فرخ ثنا میاں آصف ثنا میاں کاشف ثناء کے تایا جان حاجی محمد سعید وائٹل گروپ والے ان دنوں کافی علیل ہیں جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد نے حاجی محمد سعید کے لئے صحت یابی کی دعا کی ہے اللہ پاک حاجی محمد سعید کو صحت یابی دے