October 28, 2026

ذرائع کے مطابق ‏شام کے علاقے قنطیرہ میں اسرائیلی فوج بغیر کسی روک ٹوک کے داخل ہوکر فوجی پوائنٹس بنا رہی ہے

IMG-20241017-WA0165

ذرائع کے مطابق ‏شام کے علاقے قنطیرہ میں اسرائیلی فوج بغیر کسی روک ٹوک کے داخل ہوکر فوجی پوائنٹس بنا رہی ہے
اور بشار الاسد کی افواج کوئی مزاحمت نہیں کر رہی بلکہ پیچھے ہٹ کر اسرائیلی فوج کی مدد کر رہی ہے
جبکہ روسی افواج مسلسل دوسرے دن بھی مجاھدین کے علاقوں پر شدید بمباری کر رہی ہے

#قصوریات