بہاولنگر( بیورو رپورٹ) مرزا محمد اعظم ایڈووکیٹ صدر/چیرمین ہاؤسنگ سوسائٹی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بہاولنگر کی زیر صدارت نو منتخب عہدیداران ڈویلپمنٹ کمیٹی ہاؤسنگ سوسائٹی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بہاولنگر کی عہدیدران کی تقریب بارروم میں منعقد ہوئی جس میں چوہدری غلام حسین
بہاولنگر( بیورو رپورٹ) مرزا محمد اعظم ایڈووکیٹ صدر/چیرمین ہاؤسنگ سوسائٹی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بہاولنگر کی زیر صدارت نو منتخب عہدیداران ڈویلپمنٹ کمیٹی ہاؤسنگ سوسائٹی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بہاولنگر کی عہدیدران کی تقریب بارروم میں منعقد ہوئی جس میں چوہدری غلام حسین ایڈووکیٹ، چیرمین ڈویلپمنٹ کمیٹی ہاؤسنگ سوسائٹی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بہاولنگر و ممبران ڈویلپمنٹ کمیٹی نے شرکت کی جس میں ہاؤسنگ سوسائٹی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بہاولنگر کے جملہ ریکارڈ کی دستخط شدہ فوٹو کاپی، چوہدری غلام حسین محسن ایڈووکیٹ چیئرمین ڈویلپمنٹ کمیٹی ہاؤسنگ سوسائٹی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بہاولنگر کو پیشِ کی گئیں اس سادہ مگر پروقار تقریب کا اغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول سے کیا گیا وکلا برادری کی جانب سے نو منتخب عہدیدران کو مبارباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا