وہاڑی ( بیوروچیف ) وہاڑی میں نئی تعینات ہونے والی ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر سے ٹھینگی پریس کلب ٹھینگی کے وفد کی تعارفی ملاقات اس موقع پر ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے کہا کہ عوام کے لیے ان کے دفتر کے دروازے کھلے ہیں میڈیا کا ملکی ترقی میں اہم کردار ہے
وہاڑی ( بیوروچیف ) وہاڑی میں نئی تعینات ہونے والی ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر سے ٹھینگی پریس کلب ٹھینگی کے وفد کی تعارفی ملاقات
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے کہا کہ عوام کے لیے ان کے دفتر کے دروازے کھلے ہیں میڈیا کا ملکی ترقی میں اہم کردار ہے
ٹھینگی پریس کلب ٹھینگی کےسینیئر صحافی محمدمعظم غفار جوئیہ ، رفیق مغل , محمد اصف کچھی نے ڈپٹی کمشنر کو عوامی مسائل کے حل کے لیے میڈیا کے مثبت کردار کی یقین دہانی کرائی۔