بہاولنگر۔ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)دومختلف واقعات وحادثات میں ایک شخص زخمی ہو گیا ٹرک میں آگ لگ گئی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا روئی کی گانٹھیں جل گئی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں تفصیلات کے مطابق چکی موڑ کے قریب بیکری میں تین نا معلوم افراد آئے اور نا معلوم وجوہات کی بنا پر
بہاولنگر۔ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)دومختلف واقعات وحادثات میں ایک شخص زخمی ہو گیا ٹرک میں آگ لگ گئی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا روئی کی گانٹھیں جل گئی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں تفصیلات کے مطابق چکی موڑ کے قریب بیکری میں تین نا معلوم افراد آئے اور نا معلوم وجوہات کی بنا پر بندے کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے محمد ارشد لیاقت علی سکھیرا کی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی دوسرے واقع میں ریسکیو1122 کمانڈ اینڈ کنٹرول روم میں کال میں کال موصول ہوئی کہ پل 117 مراد قاضی والا روڈ پر 22 ویلر ٹرالر کے اوپر روئی کی گانٹھے تھی سڑک کے اوپر بجلی کی تاریں گزر رہی تھی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اگ نے روئی کی گانٹھوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ کر فوری طور آگ پر قابو پا لیا