September 3, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں خود ساختہ بے پناہ اضافہ سے دیہاڈی دار طبقہ مہنگائی کی چکی میں پس کر رہ گیا زرائع کے مطابق پرائس کنٹرول مجسٹریٹس خود ساختہ مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام ہو چکے ہیں آٹا گھی دالیں مصالحہ جات فروٹ سبزی سب کچھ من پسند ریٹ پر فروخت

20241014_195212
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں خود ساختہ بے پناہ اضافہ سے دیہاڈی دار طبقہ مہنگائی کی چکی میں پس کر رہ گیا زرائع کے مطابق پرائس کنٹرول مجسٹریٹس خود ساختہ مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام ہو چکے ہیں آٹا گھی دالیں مصالحہ جات فروٹ سبزی سب کچھ من پسند ریٹ پر فروخت کیا جا رہا ہے لیکن پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو کوئی پرواہ ہی نہیں ہے شہر بھر میں ریٹ لسٹ پر ایک فیصد بھی عمل درآمد نہیں ہو رہا ہے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس پنجاب حکومت کو سب اچھے کی رپورٹ پیش کر دیتے ہیں لیکن اس کے برعکس ریٹ لسٹ کے مطابق کوئی بھی چیز منڈی سے نہیں ملتی ، ریڑھی بان سے لگا کر بڑے چھوٹے دوکانداوں نے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کا فیصلہ کر رکھا ہے میلسی میں خود ساختہ مہنگائی کی سب سے بڑی وجہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی لاپرواہی ہے اگر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اپنی ڈیوٹی ایمانداری اور محنت سے ادا کریں تو یقیناً خود ساختہ مہنگائی میں واضح کمی دیکھنے کو ملے گی عوامی حلقوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ خود ساختہ مہنگائی کرنے والے دوکانداوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0