September 3, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ہارون آباد ()شہریوں کو ہر صورت صفائی کی سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے چیف آفیسر بلدیہ

20241014_195212
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ہارون آباد ()شہریوں کو ہر صورت صفائی کی سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے چیف آفیسر بلدیہ

تفصیل کے مطابق چیف آفیسر میونسپل کمیٹی نے کہا ہے کہ شہریوں کو ہر صورت صفائی کی سہولیات فراہم کرنا ادارے کی اولین ترجیح ہے اور ادارہ شہریوں کی سہولت کے لیے دن رات کوشاں ہے۔ میونسپل کمیٹی عوامی ادارہ ہے اور عوام کے وسیع تر مفاد میں ادارے کی جانب سے صفائی ستھرائی کے تمام امور کو سنبھالا جا رہا ہے۔ شہریوں سے بھی اپیل ہے کہ شہر میں صفائی قائم رکھنے میں میونسپل کمیٹی کے عملے کا ساتھ دیں اور کوڑا کرکٹ کم سے کم پیدا کریں اور کوڈا گھر باہر بازار گلی محلے میں ایک سائیڈ پر لگائیں تاکہ کوڈا اٹھانے والے عملے کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کا کہنا ہے کہ اہلیان علاقہ کے تعاون کے بغیر شہر میں صفائی قائم رکھنا مشکل ہےچیف آفیسر میونسپل کمیٹی کا مزید کہنا تھا شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ادارے کی اولین ترجیح ہے۔ شہریوں کو صفائی کی سہولیات فراہم کرنے کیلیے ہر ممکن قدم اٹھایا جا رہا ہے

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0