ہارون آباد (نمائندہ سے)یو بی ایل بینک کے عملے کا رویہ صارفین شدید پریشان تفصیلات کے مطابق صارفین نے سوشل میڈیا پر یو بی ایل کے خلاف شکایتوں کے انبار لگا دیے صارفین نے سوشل میڈیا پر یہ بھی لکھا کہ ہم نے متعدد بار یو بی ایل کے ہیڈ افس بھی شکایات درج کروائی
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
ہارون آباد (نمائندہ سے)یو بی ایل بینک کے عملے کا رویہ صارفین شدید پریشان تفصیلات کے مطابق صارفین نے سوشل میڈیا پر یو بی ایل کے خلاف شکایتوں کے انبار لگا دیے صارفین نے سوشل میڈیا پر یہ بھی لکھا کہ ہم نے متعدد بار یو بی ایل کے ہیڈ افس بھی شکایات درج کروائی مگر کوئی عمل درامد نہ ہوا ہے اور صارفین یو بی ایل کے عملہ کے رویہ سے بھی ناخوش دکھائی دیتے ہیں اور بینک کی سروس سے بھی مطمئن نہ ہیں صارفین نے یوبی ایل بینک کے اعلی افسران سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے