October 29, 2026

*ایس سی او اجلاس آج ہوگا، 7 ممالک کے سربراہان پاکستان پہنچ گئے*

20241014_195212

*ایس سی او اجلاس آج ہوگا، 7 ممالک کے سربراہان پاکستان پہنچ گئے*

*اجلاس میں شرکت کے لیے 7 ممالک کے وزرائے اعظم، ایران کے نائب صدر اور منگولیا کے وزیر اعظم بطور مبصر شریک ہوں گے*

*شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے آج ہونے والے 23 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے کنونشن سینٹر اسلام آباد میں عالمی رہنماؤں کی آمد جاری ہے، روسی وزیراعظم میخائیل مشوستن، چینی وزیراعظم لی چیانگ بھی ہال پہنچ چکے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف نے پرتپاک استقبال کیا*