October 28, 2026

بیو رو چیف . تھانہ کرم پور کی حدود اڈا احمد پور پر ٹریفک حادثہ تیز رفتار بس کی نوجوان کو ٹکر نوجوان موقع پر جاں بحق

IMG-20241015-WA0155(1)

بیو رو چیف . تھانہ کرم پور کی حدود اڈا احمد پور پر ٹریفک حادثہ
تیز رفتار بس کی نوجوان کو ٹکر نوجوان موقع پر جاں بحق
نوجوان کی شناخت زاہد قوم چنڑڑ کے نام سے ہوئی ہے نوجوان کی بھٹہ عمر دین پر درزیوں کی دوکان ہے
ذرائع کے مطابق ورثاء نے بس کو روک رکھا ہے اور پولیس کا انتظار کیا جارہا ہے
بریکنگ ایس ایچ او تھانہ کرم پور ظہور چھینہ بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے