October 28, 2026

ہارون آباد۔۔۔یو بی ایل بینک کے عملے کا رویہ صارفین شدید پریشان تفصیلات کے مطابق صارفین نے سوشل میڈیا پر یو بی ایل کے خلاف شکایتوں کے انبار لگا دیے صارفین نے سوشل میڈیا پر یہ بھی لکھا کہ ہم نے متعدد بار یو بی ایل کے ہیڈ افس بھی شکایات درج کروائی مگر کوئی عمل

20241014_195212

ہارون آباد۔۔۔یو بی ایل بینک کے عملے کا رویہ صارفین شدید پریشان تفصیلات کے مطابق صارفین نے سوشل میڈیا پر یو بی ایل کے خلاف شکایتوں کے انبار لگا دیے صارفین نے سوشل میڈیا پر یہ بھی لکھا کہ ہم نے متعدد بار یو بی ایل کے ہیڈ افس بھی شکایات درج کروائی مگر کوئی عمل درامد نہ ہوا ہے اور صارفین یو بی ایل کےچ عملہ کے رویہ سے بھی ناخوش دکھائی دیتے ہیں اور بینک کی سروس سے بھی مطمئن نہ ہیں صارفین نے یوبی ایل بینک کے اعلی افسران سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے