October 28, 2026

*تلاشِ لواحقین۔۔۔۔۔۔۔۔* *ایک بزرگ خاتون ساہیوال باہر والا اڈہ سے ملی ہے جو کہ اپنا نام شاہدہ پروین اور خاوند کا نام محمد اسلم بتارہی ہے ۔اور اپنی رہائش چک نمبر 47/5 ایل کٹور والا بتارہی ہے ۔۔اپنے کسی گھر والے والے کا موبائل نمبر یاد نہیں ہے۔۔۔اپنے ایک

IMG-20241014-WA0221

. . . . . . . . *تلاشِ لواحقین۔۔۔۔۔۔۔۔*

*ایک بزرگ خاتون ساہیوال باہر والا اڈہ سے ملی ہے جو کہ اپنا نام شاہدہ پروین اور خاوند کا نام محمد اسلم بتارہی ہے ۔اور اپنی رہائش چک نمبر 47/5 ایل کٹور والا بتارہی ہے ۔۔اپنے کسی گھر والے والے کا موبائل نمبر یاد نہیں ہے۔۔۔اپنے ایک بیٹے کا نام اجمل اور ایک بیٹے کا افضل بتارہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس کسی کو بھی ان کے بارے میں علم ہو تو ساہیوال خاور زبیر ویلفیئر ٹرسٹ ساہیوال کے ڈویژنل انچارج محمد اسلم قصوری اور سٹی انچارج حافظ علی حسن قصوری کو ان موبائل نمبرز پر اطلاع دیں۔۔۔۔۔اور اس پوسٹ کو نیکی کی نیت سے شیئر کریں۔۔۔*

0301.6523579….
0304.0549594…