October 28, 2026

*کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ – جامعات اور طلبہ پے پابندی*

20241014_195212

*کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ – جامعات اور طلبہ پے پابندی*

ہائیر ایجوکیشن کمیشن خیبر پختونخوا نے تمام جامعات اور طلبہ کو کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ کے ساتھ کسی بھی قسم تعلق رکھنے اور جلسے جلوسوں میں شرکت سے منع کر دیا –

اس سلسلے میں چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کے خط کا حوالہ دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا –