ڈویژن میرپورخاص عمرکوٹ سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی اوسی *ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر گٹکا/ماوا، دیسی شراب اور منشیات کے خلاف کاروائیاں۔*
ڈویژن میرپورخاص
عمرکوٹ سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی
اوسی
*ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر گٹکا/ماوا، دیسی شراب اور منشیات کے خلاف کاروائیاں۔*
*05 ملزمان گرفتار، 300 لیٹر دیسی شراب، 450 گٹکا پڑیاں، 190 گرام چرس برآمد۔*
وی او
01)۔ کنری پولیس تھانے کا دیسی شراب کی بٹھی پر چھاپہ مار کاروائ ملزم شیوجی کولہی، پریم کولہی اور شوکت کپری رنگے ہاتھوں گرفتار۔
جائے کاروائ سے 300 لیٹر دیسی شراب برآمد حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج، کرائم نمبر 205/2024 دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس۔
02)۔ کنری پولیس تھانے نے ایک اور کاروائ کرتے ہوئے منشیات فروش فیروز مکرانی کو گرفتار کر لیا۔
ملزم کے قبضے سے 190 گرام چرس برآمد کرائم نمبر 207/2024 دفعہ 9۔1 3A نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔
03)۔ نبی سر پولیس تھانے کی گٹکا میں پڑی کے خلاف کاروائ گٹکا سپلائیر ساقب احمد گرفتار، ملزم کے قبضے سے 220 سفینہ اور 220 زین گٹکا پڑیاں برآمد،کرائم نمبر 49/2024 دفعہ 4۔5۔8 گٹکا مین پڑی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔