*_عمران خان سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات کی یقین دہانی نہیں کرائی گئی۔۔وزارت داخلہ_*
*_عمران خان سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات کی یقین دہانی نہیں کرائی گئی۔۔وزارت داخلہ_*
*_بیرسٹر گوہر علی خان نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کو خط تحریر کیا اور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست کی گئی۔ ترجمان_*
*_گزشتہ روز وفاقی وزیرداخلہ سے بیرسٹر گوہر علی کی ٹیلی فون پر بات ہوئی۔ ترجمان_*
*_وفاقی وزیرداخلہ نے درخواست کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرائی۔ ترجمان_*
*_ملاقات کی اجازت کی یقین دہانی نہیں کرائی گئی۔ ترجمان_*
*_ایس سی او سربراہی کانفرنس اور سکیورٹی خدشات کے تناظر میں جیل میں تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ہے۔ ترجمان_*
*_کسی ایک قیدی کو ملاقات کی اجازت دینا دیگر قیدیوں کے ساتھ دوہرے معیار اور سلوک کے زمرے میں آئے گی۔ ترجمان_*