پنجاب کالج کے گارڈ کا طلبہ کے ساتھ زیادتی
پنجاب کالج کے گارڈ کا طلبہ کے ساتھ زیادتی
خبر یہ ہے کہ معاملہ کو دبا دیا گیا ہے، جس لڑکی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے اس کے فیملی پر دباو ڈال کر خاموش کروا دیا گیا، کوئی مقدمہ نہیں، کوئی سراع نہیں، جس لڑکی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے اس لڑکی کے نام سے 7 طلبہ اس کالج میں پڑھتی ہیں۔ سب کے سب اس بات سے انکاری ہے کہ ہماری بچی کے ساتھ ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ہے۔ حلانکہ جس گارڈ پر الزام ہے اس کو پکڑ کر رکھا ہوا ہے۔ اگر گارڈ نے ایسا کچھ نہ کیا ہوتا تو اس کو کیوں پکڑتے؟
وجہ یہ ہے مریم نواز کی حکومت میں بچیوں کے ساتھ ریپ کے واقعات بڑھتے جارہے ہیں جو اس کے لیے باعث شرمند گی ہے، جس بندے کا کالج ہے وہ دنیا نیوز کا پارٹنر بھی ہے جس کا اسٹبلشمنٹ کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں۔ معملہ کو لے دے کر دبایا جارہا ہے اور ایسا پیش کیا جارہا ہے کہ ایسا کچھ ہوا ہی نہیں ہے!