October 28, 2026

‏لاہور گلبرگ کے علاقے میں واقع پنجاب کالج میں طالبہ کو سیکیورٹی گارڈ نے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا کالج انتظامیہ معاملے کو دبانے کی خاطر اسے خود کشی کا واقعہ قرار دینے کی کوشش کررہی ہے

20241011_150602

‏لاہور گلبرگ کے علاقے میں واقع پنجاب کالج میں طالبہ کو سیکیورٹی گارڈ نے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا کالج انتظامیہ معاملے کو دبانے کی خاطر اسے خود کشی کا واقعہ قرار دینے کی کوشش کررہی ہے ۔ سوال صرف یہ ہے لاکھوں فیس والے اس کالج میں یہ سب کچھ ہوا تو سیکیورٹی امور پر تعینات دیگر لوگوں یا سی سی ٹی وی کیمروں پر تعینات لوگوں نے اسے کیوں نہ روکا یا کیوں روک نہ سکے؟پولیس نے شواہد کی بنیاد پر ملزم کو گرفتار کرلیا۔اس واقعہ کے خلاف طلبا احتجاج کررہے ہیں پنجاب کے تمام طلبا کو اس پر شدید احتجاج کرنا چاہیے