عمران خان سے آج 2 بجے کے بعد ملاقات کر سکتے ہیں
عمران خان سے آج 2 بجے کے بعد ملاقات کر سکتے ہیں
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا رات گئے بیرسٹرگوہر سے ٹیلیفونک رابطے ہوا۔
محسن نقوی نے بیرسٹرگوہر کو آج دو بجے کے بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی یقین دہانی کرائی ہے۔ بیرسٹرگوہر کی جانب سے عمران خان کے ذاتی معالج کی ملاقات کی درخواست تھی
زرائع