ہارون آباد۔۔۔نائب امیر شعبان ختم نبوت ہارون آباد تبریز احمد نے کہا کہ شعبان ختم نبوت کے زیر انتظام 14 اکتوبر بروز سوموار رات ساڑھے اٹھ بجے خصوصا تاجر برادری کے لیے “ختم نبوت سیمینار”مقامی شادی ہال میں ہوگا جس میں حضرت مولانا شفیع الرحمان، حضرت مولانا محمد حسن سرپرست اعلی شعبان ختم نبوت حضرت
ہارون آباد۔۔۔نائب امیر شعبان ختم نبوت ہارون آباد تبریز احمد نے کہا کہ شعبان ختم نبوت کے زیر انتظام 14 اکتوبر بروز سوموار رات ساڑھے اٹھ بجے خصوصا تاجر برادری کے لیے “ختم نبوت سیمینار”مقامی شادی ہال میں ہوگا جس میں حضرت مولانا شفیع الرحمان، حضرت مولانا محمد حسن سرپرست اعلی شعبان ختم نبوت حضرت پیر زاہد راشدی، حضرت مولانا پیر جلیل احمد اخون اور مولانا مفتی خالد محمود خطاب فرمائیں گے ۔