October 28, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف واقعات وحادثات میں ایک شخص جاں کی بازی ہار گیا ایک شخص زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق قریبی علاقہ میں ایک شخص نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ایک اور واقع میں گھر جاتے ہوئے

20241011_150602

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف واقعات وحادثات میں ایک شخص جاں کی بازی ہار گیا ایک شخص زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق قریبی علاقہ میں ایک شخص نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ایک اور واقع میں گھر جاتے ہوئے شخص کو نا معلوم افراد نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر برف توڈنے والے سوئے سے زخمی کر ریسکیو ٹیم کے محمد ارشد لیاقت سکھیرا کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔