ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)حاجی فقیر محمد اجمل جنرل سیکریٹری مسلم لیگ زیڈ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے مرحوم کا نمازجنازہ اتوار کو چک نمبر 227نائن آر شہباز والا قبرستان میں اداکیا گیا نماز جنازہ میں امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری فیاض سمیت علاقہ بھر سے سیاسی
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)حاجی فقیر محمد اجمل جنرل سیکریٹری مسلم لیگ زیڈ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے مرحوم کا نمازجنازہ اتوار کو چک نمبر 227نائن آر شہباز والا قبرستان میں اداکیا گیا نماز جنازہ میں امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری فیاض سمیت علاقہ بھر سے سیاسی سماجی کاروباری فلاحی دینی شخصیات اور مسلم لیگ زیڈ کے ووٹرز سپوٹرز نے شرکت کی مرحوم کی وفات پر چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے۔ چوہدری آصف ثنا ۔چوہدری فیاض ہدایت علی قاضی۔ زاہد حسین انجم۔ نوید قاضی۔ فراز احمد ندیم بھٹی۔ندیم ظفر۔شاہد غوری۔سعود فاروق خان چغتائی عادل سلطان۔فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی عدنان چوہدری ڈاکٹر عارف رضا ملک ڈاکٹر ذوالفقار قریشی اسد چوہدری چوہدری ہارون الرشید۔ایم آصف قمر حافظ ثاقب عرفان کھوکھر رشید یوسفی شیخ ارسلان نے اظہار افسوس کیا ہے۔