ریسکیو1122 ہارون اباد *ریسکیو 1122نہ صرف انسانوں بلکہ جانوروں کے لیے بھی مسیحا*
ریسکیو1122 ہارون اباد
*ریسکیو 1122نہ صرف انسانوں بلکہ جانوروں کے لیے بھی مسیحا*
ریسکیو ہارون اباد کوفقیروالی سے ایک کال موصول ہوئی کہ ایک 30 فٹ گہرے کنویں میں ایک کتا گرا ہوا ہے ریسکیو ٹیم نے فوری طور پر رسپانڈ کر کے کتے کو ریسکیو کر کے باہر نکال دیا
اہل علاقہ نے ریسکیو کی خدمات کو خوبصورت سراہا۔