خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ہردلعزیز ٹیچرز راہنما رانا محمد اکبر ساقی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے حجاز مقدس پہنچ گئے ۔ عوامی، سماجی ،تعلیمی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے رانا محمد اکبر ساقی کو یہ عظیم سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد اور ان کے
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ہردلعزیز ٹیچرز راہنما رانا محمد اکبر ساقی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے حجاز مقدس پہنچ گئے ۔ عوامی، سماجی ،تعلیمی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے رانا محمد اکبر ساقی کو یہ عظیم سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار ۔ واضح رہے کہ سینیئر ٹیچر راہنما محمد اکبر کا تعلق تحصیل نورپورتھل سے ہے ۔ آپ انتہائی ہردلعزیز،خوش اخلاق ،ملنسار اور پروقار شخصیت کے مالک ہیں ۔ موصوف بطور سئنیر ٹیچر فرائض منصبی سر انجام دے رہے ہیں ۔