فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن پآکستان کے زیر انتظام فائق میڈیکل کمیلیکس غلام محمد آباد کی میڈیکل ٹیم نے فری الراساؤنڈ۔میڈیکل کیمپ نعمان رشید کی میزبانی میں انکی رہائش گاہ دستگیر کالونی منصور آباد میں لگایا گیا۔جس میں
فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن پآکستان کے زیر انتظام فائق میڈیکل کمیلیکس غلام محمد آباد کی میڈیکل ٹیم نے فری الراساؤنڈ۔میڈیکل کیمپ نعمان رشید کی میزبانی میں انکی رہائش گاہ دستگیر کالونی منصور آباد میں لگایا گیا۔جس میں ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ڈاکٹر ظہور احمد۔ڈاکٹر کاشف نوید۔میڈم شائینہ۔میڈم صدف اور فیصل یعقوب نے خدمات سرانجام دیں۔کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ ۔ادویات۔الٹراساؤنڈ۔ٹیسٹ کیے گے۔اس موقع پر المصطفے فاؤنڈیشن کے چیرمین خالد حسین شھزاد نے کیمپ کا وزٹ کیا اور کہا کہ المصطفے فاؤنڈیشن الحمد اللہ خدمت کا سفر جاری رکھے ھوئے ھے۔ھمارا ٹارگٹ غریب آبادیاں ھیں جہاں لوگوں کو بنیادی ضروریات زندگی بھی میسر نہیں۔علاج معالجہ تو دور کی بات ھے۔کیمپس میں اب تک سینکڑوں لوگوں کی بیماری کی تشخیص ھوچکی ھے جو لوگ کئی سالوں سے لیے پھرتے تھے۔انہوں نے نعمان رشید کی بہترین میزبانی پر انکا شکریہ ادا کیا