October 28, 2026

اس ملک میں استغفر اللہ یہ کام بھی ہونا باقی رہ گیا تھا جس کی خبر آج سننے کو مل گئی ہے یہ سب قیامت کی نشانیاں ہیں بھائی کی بہن سے زیادتی درندہ صفت سفاک ملزم گرفتار

IMG-20241013-WA0009

اس ملک میں استغفر اللہ یہ کام بھی ہونا باقی رہ گیا تھا
جس کی خبر آج سننے کو مل گئی ہے یہ سب قیامت کی نشانیاں ہیں
بھائی کی بہن سے زیادتی
درندہ صفت سفاک ملزم گرفتار
اوکاڑہ ۔ تھانہ کینٹ کی حدود 18 فور ایل میں حقیقی بھائی نے اپنی ہی بہن کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا
سفاک درندہ صفت ملزم 05 ماہ سےحراساں کرتا رہا
23 سالہ ملزم نے جان سے مار دینے کی دھمکی دے کر زیادتی کا نشانہ بنایا
متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا
پولیس نے محض 02 گھنٹوں کے اندر ملزم کو گرفتار کر لیا.