October 28, 2026

*خیبر جرگہ ہال حشر کا سماں* *مشران اور جوانوں کے آنسوؤں، ڈاکومینٹری کے دردناک مناظر

20241011_150602

*خیبر جرگہ ہال حشر کا سماں*

*مشران اور جوانوں کے آنسوؤں، ڈاکومینٹری کے دردناک مناظر
*دو لاکھ سترہ ہزار (217,000) سے زیادہ پشتونو کے شناختی کارڈز بلاک ہیں۔*

*تین لاکھ 70ھزار مکانات ومساجدکومسمارکیاگیا جن میں ڈیڑھ لاکھ مساجد ومکانات صرف وزیرستان کے ہیں*

*خیبر قومی جرگہ ڈیٹا کے مطابق صرف وزیرستان میں 2000 علماۓ کرام شہید ہوۓ ہیں
*2003 سے لیکر 2024 تک پختونوں کی 36 بازاریں تباہ ہوچکی ہیں 11 بازاروں کا نام نشان بھی نہیں.*

*جرگہ ڈیٹا پورے فاٹا میں ایک ہزار تک مساجد و مدارس شہید ہوئے ہیں۔ !*

*ڈیٹا کے مطابق 57 لاکھ لوگ IDPs ہوئے ہیں جس میں 23 لاکھ آج بھی دربدر پھر رہے ہیں*

*ڈیٹا کے مطابق کوئٹہ سے لیکر سوات تک 10 لاکھ ایکڑ زمین پر قبضہ ہوچکا ہیں.

*آج ڈیٹا کے مطابق پختون سرزمین پر 1738 ہمارے پختون مشران ذبح کرکے شہید کئے گئے ہیں*

*آج کی تاریخ تک کے مطابق پشتون سرزمین پر 9,237 بڑے دھماکے ہوئے ہیں
*جمع کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق 76,584 پشتون بم دھماکوں میں شہید کئے گئے ہیں۔*