دن بھر کی خاص خاص خبریں 12 اکتوبر 2024
دن بھر کی خاص خاص خبریں 12 اکتوبر 2024
🛑 *پارلیمانی خصوصی کمیٹی اجلاس ختم، جے یو آئی نے اپنا مسودہ پیش کردیا*
🛑 *حکومتی جماعتیں ترامیم پرمتفق، جے یوآئی کی آئینی عدالت کی مخالفت، سودکے مکمل خاتمے کی تجویز*
🛑 *آئینی عدالت چیف جسٹس سمیت 7 ارکان پر مشتمل، فیصلہ کہیں چیلنج نہیں ہوسکے گا، حکومتی مسودہ*
🛑 *پی ٹی آئی کا معاملہ 31 اکتوبر تک موخر کرنے کا مطالبہ، مسودوں پر غور کیلئے خصوصی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی تشکیل*
🛑 *بلاول بھٹو نے آئینی ترمیم کا مسودہ شیئر کرکے عوام سے تجاویز بھی مانگ لیں*
🛑 *_اس ملک میں گلوکار بھی دہشتگرد ,صحافی بھی دہشتگرد ,وکیل بھی دہشتگرد ،سوشل میڈیا بھی دہشتگرد ,شاعر بھی_* *_دہشتگرد ,کامیڈن بھی دہشتگرد ،آخر یہ محب وطن کون لوگ ہیں۔.?????_ علی محمد خان*
🛑 *_حالات بتا رہے کہ نوازشریف کی ناکامی کے بعد آئینی ترمیم کا ٹاسک اب بلاول کو دیا گیا ہے۔ اسے بھی وزیراعظم بنانے کا لارا لگایا گیا ہو گا۔ ن لیگ بلاول کی کامیابی میں ہر ممکن روڑے اٹکائے گی کیونکہ یہ منافقین مجبوری میں ساتھ ضرور ہیں لیکن دونوں ایک دوسرے کی جڑیں کاٹنے میں لگے رہتے ہیں۔ بیرسٹر گوھر_*
🛑 *_سوال یہ ہے کہ عمران خان کو اتنا بند کرنے کی کیا ضرورت پڑی تھی ٹھیک ہے سیاسی طور پر آپ بند رکھیں لیکن میں فیملی ہوں مجھے تو ملنے دیں۔ نورین خان نیازی_*
🛑 *_پاکستان میں آئینی عدالت کی گنجائش نہیں،ضمیربیچ دو،پیسے پکڑلو ،ہارس ٹریڈنگ کرلو اور آئینی ترمیم پاس کرلو۔۔شاہد خاقان عباسی_*
🛑 *وزیراعظم سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، آئینی ترامیم پر تبادلہ خیال*
🛑 *پاکستان اور سعودیہ کا دفاعی صنعتی تعاون، فورسز کی استعداد کار بڑھانے پر اتفاق*
🛑 *مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت کے لیے 3 رکنی بنچ تشکیل*
🛑 *پنجاب حکومت کا گاڑی مالکان کیلئے من پسند نمبر پلیٹ کے اجراء کا فیصلہ*
🛑 *بانی پی ٹی آئی کی بہنیں علیمہ اور عظمیٰ خان اڈیالہ سے جہلم جیل منتقل*
🛑 *_شوکت خانم کی اولاد کے سر جھکنے کے لئے بنے ہی نہیں۔۔۔_*
*_علیمہ خانم۔۔
🛑 *عمران خان سے ملاقات کو روکنے کے پیچھے ان کا مقصد صرف ایک ہے کہ آئینی ترمیم کو روکنے کیلئے احتجاج کے حوالے سے عمران خان کی جانب سے کوئ لائحہ عمل سامنے نہ آئے، ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ_*
🛑 *عمران خان کے سیل کی بجلی معطلی، سہولیات واپسی کی خبریں بے بنیاد ہیں: اڈیالہ جیل ذرائع*
🛑 *کرم میں ایک بار پھر قبائلی تصادم، فائرنگ سے 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی*
🛑 *ایس سی او اجلاس، وزیراعظم مختلف وفود کے سربراہان سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے*
🛑 *لاہور: جنسی زیادتی اور جبری مشقت کیلئے اغوا کیےگئے 29 لڑکے بازیاب*
🛑 *پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال دشمن سوچ کی عکاس ہے، اتحادی حکومت کے رہنماؤں کا اظہار مذمت*
🛑 *کے پی پولیس ایکٹ میں ترامیم: پولیس لائنز میں ہنگامی اجلاس طلب، افسران نے طویل چھٹی کی تیاری کرلی*
🛑 *ضلع خیبر میں پشتون قومی جرگہ جارہ، خیبرپختونخوا حکومت نے پشتون قومی جرگہ کیلئے خیمے بھیج دئیے*
🛑 *ٹی وی پرعورت دیکھ کر مرد میں ہلچل نہ ہو تو سمجھیں مرد بیمار ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک*
🛑 *کراچی میں خناق کے کیسز اور اس سے بچوں کی اموات میں غیر معمولی اضافہ*
🛑 *بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کرگیا، کل ڈپریشن میں تبدیل ہوسکتا ہے*
🛑 *پاکستان کا فلس_طین اور لب_نان کے لیے 200 ٹن امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہ*
🛑 *پی آئی اے کے اسلام آباد میں دفاتر 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ*
🛑 *دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کے دو شہر لاہور اور کراچی شامل*
🛑 *کراچی ڈیفنس میں خام تیل کی لائن لیک ہوگئی، تیل سڑک پر آگیا*
🛑 *کراچی میں 13 تا 17 اکتوبر دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوس اور ریلیوں پر پابندی عائد*
🛑 *15 اکتوبر کو اسلام آباد پر یلغار روکنے کیلئے پوری طاقت اور وسائل بروئے کار لائیں گے: خواجہ آصف کا اعلان*
🛑 *اسلام آباد: تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی کیخلاف کریک ڈاؤن، خاتون گرفتار*
🛑 *وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک نے آئی ایم ایف شرائط پر دستخط کردیے*
🛑 *سعودیہ کا سیزنل ورک ویزوں کے اجرا کی مدت میں توسیع کا اعلان*
🛑 *پنجاب فلور ملز نے آٹے کی قیمت میں اضافہ کر دیا*
🛑 *سندھ حکومت نے مزدوروں کی کم سے کم اُجرت 37 ہزار روپے کرنے کی منظوری دیدی*
🛑 *کراچی دھماکا؛ دہشت گردوں نے غیرملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے حملہ کیا، ابتدائی رپورٹ*
🛑 *راولپنڈی کچہری میں دو گروپوں میں تصادم، لاتوں گھونسوں کا آزادانہ استعمال*
🛑 *پولیس کا کچے میں ڈاکوؤں سے مقابلہ، ایک ہی خاندان کے 9 مغوی بازیاب*
🛑 *بل کی عدم ادائیگی، پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بجلی منقطع کردی گئی*
🛑 *اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس، عدم پیشی پر علی امین کو 23 اکتوبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم*
🛑 *تقسیم کار کمپنیاں بجلی چوری یا لائن لاسز کا ذمہ دار تمام صارفین کو نہیں ٹھہرا سکتیں، سندھ کابینہ*
🛑 *ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ پر سفری پابندی عائد ہونے کے بعد دہشت گردی کا مقدمہ بھی درج*
🛑 *سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کرنے والوں کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی کروں گا، خلیل الرحمٰن قمر*
🛑 *وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا، بلاول بھٹو زرداری*
🛑 *ایم کیو ایم نے آئینی ترمیم پر حکومت کی حمایت بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانے سے مشروط کردی*
🛑 *آئی ایم ایف کا پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ*
🛑 *کراچی میں ٹیکنالوجی فیسٹیول، طالبعلم نے نئی اسمارٹ ہوم ٹیکنالوجی متعارف کرادی*
🛑 *جماعت اسلامی کا ملکی سیاسی صورتحال پر اہم اجلاس اتوار کو طلب