کسانوں کی دشمن حکومت کا کسانوں پر بڑا حملہ۔۔ وڑ گئے کسان بیچارے۔۔!!!
کسانوں کی دشمن حکومت کا کسانوں پر بڑا حملہ۔۔ وڑ گئے کسان بیچارے۔۔!!!
“حکومت گندم سمیت کسی بھی فصل کی امدادی قیمت کا اعلان نہیں کرے گی۔۔ کھاد کی قیمت بھی مقرر نہیں کی جائے گی۔۔ حکومتی خریداری کے آپریشنز کو بند کیا جائے گا”۔
وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کو لکھ کر دے دیا۔۔!!!