October 28, 2026

_*_‏لاپتہ وکیل انتظار حسین پنجوتھہ تاحال بازیاب نہ ہوسکے،وکلاء لاپتہ وکیل انتظار حسین پنجوتھہ کی بازیابی کے لیے سرگرم،کیس میں مقرر کیے گئے فوکل پرسن فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی سربراہی میں وکلا وفد چیف جسٹس آفس پہنچ گیا وفد میں سیکرٹری

20241011_150602

*_*_‏لاپتہ وکیل انتظار حسین پنجوتھہ تاحال بازیاب نہ ہوسکے،وکلاء لاپتہ وکیل انتظار حسین پنجوتھہ کی بازیابی کے لیے سرگرم،کیس میں مقرر کیے گئے فوکل پرسن فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی سربراہی میں وکلا وفد چیف جسٹس آفس پہنچ گیا وفد میں سیکرٹری ہائیکورٹ بار شفقت عباس تارڑ ،۔ علی اعجاز بٹر ، مراز آصف ایڈوکیٹ شامل وکلاء چیف جسٹس عامر فاروق سے چیمبر میں ملاقات کرینگے چیف جسٹس نے گزشتہ روز لاپتہ وکیل انتظار حسین پنجوتھہ کی بازیابی سے متعلق پیش رفت رپورٹ آج پیش کرنے کا حکم دیا تھا_*_*