*_خصوصی کمیٹی کا اجلاس، جے یو آئی ف نے اپنا مجوزہ ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کر دیا،پیپلز پارٹی اور ہمارے ڈرافٹ میں صرف آئینی عدالت اور بینچ کا فرق ہے،پیپلز پارٹی کے باقی ڈرافٹ پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں، امید ہے جلد ہم دونوں جماعتیں کچھ دیر میں ایک مشترکہ ڈرافٹ پر اتفاق کر لیں گے،سینٹر کامران مرتضیٰ۔۔۔!!!_*