October 28, 2026

نشتر کالونی پولیس کی کارروائی، کیڑیا گاوں سے ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

20241011_150602

نشتر کالونی پولیس کی کارروائی، کیڑیا گاوں سے ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار
نشتر کالونی پٹرولنگ نے فائرنگ کی آواز پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو موقع سے حراست میں لیا
ملزم کے قبضہ سے جی 3 رائفل، میگزین و گولیاں برآمد، ایس ایچ او نشتر کالونی
ملزم زاہد کیخلاف مقدمہ درج، انوسٹیگیشن ونگ کے حوالے۔ایس ایچ او فہیم امداد
ہوائی فائرنگ ،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ