October 28, 2026

*بورےوالا. آٹھ سالہ بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے اوباش کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی.*

20241011_150602

*بورےوالا. آٹھ سالہ بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے اوباش کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی.*

*محمد اشرف سکنہ مجاہد کالونی کا بیٹا (س) گلی میں کھیل رہا تھا کہ اسی علاقہ کا رہائشی ملزم سجاد عرف کاکا اسے قریب ہی واقع آٹا چکی کے اندر لے گیا اور غلیظ حرکات شروع کر دی بچے نے رونا شروع کر دیا جس پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا.*

*تھانہ سٹی پولیس نے اندراج مقدمہ کے بعد مزید کارروائی شروع کر دی.*