October 28, 2026

_‏الیکشن کمیشن کا آج کا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم، ممبران کی حکومت کو سیٹیں دینے کی

20241011_150602

`بریکنگ نیوز`

*_‏الیکشن کمیشن کا آج کا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم، ممبران کی حکومت کو سیٹیں دینے کی مخالفت، الیکشن کمیشن کو اعلی حکام سے تاحال کسی فیصلے کی ہدایات نہیں دی گئیں۔ حکومت کی آئینی ترامیم کا انحصار اب صرف مخصوص سیٹیں ملنے پر ہے۔_*