October 28, 2026

*_‏سپریم کورٹ چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ_* *_چیف جسٹس نے سرکاری خرچ پرالوداعی ڈنر لینے سے معذرت کر لی_*

20241011_150602

*_‏سپریم کورٹ چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ_*

*_چیف جسٹس نے سرکاری خرچ پرالوداعی ڈنر لینے سے معذرت کر لی_*

*_الوداعی ڈنر پر دو ملین سے زیادہ کا خرچ آتا ہے، چیف جسٹس کا موقف_*

*_چیف جسٹس نے خرچ کے باعث الودارعی ڈنر لینے سے معذرت کی_*

*_فل کورٹ ریفرنس کیلئے اٹارنی جنرل کو بھی دعوتی مراسلہ ارسال_*

*_اسسٹنٹ رجسٹرار کی جانب سے مراسلہ بھیجا گیا_*

*_فل کورٹ ریفرنس 25 اکتوبر کو دن ساڑھے دس بجے ہو گا، مراسلہ_*

*_الوداعی ڈنر عموما دیا جاتا ہے مگر چیف جسٹس نے معذرت کی ہے، مراسلہ_*