October 28, 2026

ماموں کانجن میں مہندی کی تقریب میں مبینہ فائرنگ اور آتشبازی کرنے پر پولیس کا چھاپہ اہل خانہ کی طرف سے پولیس پر مبینہ تشدد، ہاتھا پائی میں پولیس اہلکاروں کی وردیاں پھٹ گئیں

20241011_150602

ماموں کانجن میں مہندی کی تقریب میں مبینہ فائرنگ اور آتشبازی کرنے پر پولیس کا چھاپہ
اہل خانہ کی طرف سے پولیس پر مبینہ تشدد، ہاتھا پائی میں پولیس اہلکاروں کی وردیاں پھٹ گئیں
ماموں کانجن۔پولیس نے چھ افراد کو پکڑ کر تھانے میں بند کردیا
مقدمہ کے اندراج کی تیاری