پاکستان کی معدنیات کے زخائرز سعودی عرب کو بیچ دئیے گئے..*
*پاکستان کی معدنیات کے زخائرز سعودی عرب کو بیچ دئیے گئے..*
سعودی 2 ارب ڈالرز کو سرمایہ کاری کا نام دے کر پاکستان ریکورڈک مائنز کے 15 فیصد حصص سعودی عرب کو بیچ دئیے گئے ہیں..
پاکستان کے پاس ٹوٹل 25 فیصد حصہ تھا جس کا 15 فیصد سعودی عرب کو بیچ دیا گیا..
اب اس وقت پاکستان کی ٹریلنز ڈالرز معدنیات کے زخائر میں پاکستان کا حصہ صرف 10 فیصد باقی رہ گیا ھے.