October 28, 2026

وہ سنگدل حکمران فی لیٹر پٹرول انٹرنیشنل مارکیٹ سے 120 روپے میں خرید کر 150 میں دے رہا تھا جبکہ آپ وہی پٹرول فی لیٹر 125 میں خرید کر 250 میں بیچ رہے ہیں۔ شرم نہیں آتی

20241008_150654

وہ سنگدل حکمران فی لیٹر پٹرول انٹرنیشنل مارکیٹ سے 120 روپے میں خرید کر 150 میں دے رہا تھا جبکہ آپ وہی پٹرول فی لیٹر 125 میں خرید کر 250 میں بیچ رہے ہیں۔ شرم نہیں آتی کیا ؟
اور وہ تیس روپے پچاس کلو تک دیتا رہا پھر میں رحمدل فارم 47 پر آیا اور اب کوئ بھی سبزی 100 روپے سے کم نہیں
وہ سنگدل ڈالر 174 دیتا رہا میں رحمدل 278 دیتا ہوں
وہ سنگدل چکن تین سو دیتا رہا میں 600 دیتا ہوں
وہ سنگدل دالیں چاول 200 تک دیتا رہا میں 350 تک دیتا ہوں
وہ سنگدل دودھ دہی 120 تک دیتا رہا میں رحمدل 200 سے 230 تک دیتا ہوں
وہ سنگدل بجلی یونٹ 16 روپے دیتا رہا میں رحمدل 60 تک دیتا ہوں