*آگے بڑھتا افغانستان* *انٹرنیشنل نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان صرف 11 روپے فی لیٹر ایران سے پیٹرول خریدتا ہے۔ اور نہ اسے امریکہ روک سکتا ہے اور نہ ہی آئی ایم ایف*
*آگے بڑھتا افغانستان*
*انٹرنیشنل نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان صرف 11 روپے فی لیٹر ایران سے پیٹرول خریدتا ہے۔ اور نہ اسے امریکہ روک سکتا ہے اور نہ ہی آئی ایم ایف*
*ایک اور رپورٹ کے مطابق افغانستان اگلے چند سالوں میں اپنے تیل کے ذخائر سے خود کفیل ہو جائے گا، اسے کسی سے تیل خریدنے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔*
*آئی ایم ایف جیسی لعنت سے چھٹکارا پانے والے ممالک ایسے ہی ترقی کرتے ہیں ۔*